اشیاء
ایلوویرا
وٹامن سی پاوڈر -دو عدد گولیاں
وٹامن ای کیپسول ایک عدد
ترکیب
سب سے پہلے ایلو ویرا کا گودا نکال لیں Attachment 439330 Attachment 439331 Attachment 439332
پھر اس گودے کو گلینڈر میں ڈال دیں اور
ساتھ ہی وٹامن سی پاؤڈر لیں یا وٹامن سی گولی پیس کر اس کا پاؤڈر بنا لیں
اور اس وٹامن سی کے پاؤڈر کو جب آپ گلینڈر مشین میں ڈال لیں تو اب آپ وٹامن ای کے کیپسول کو بھی کھول کر ڈال دیں
اگر آپ چاہیں تو خوشبو کے لئے کوئی بھی خوشبودار تیل کے چند قطرے ڈال لیں
اب آپ اسے گرینڈ کریں اور اس مکسچر کو کسی بھی ائیر ٹائیٹ جار میں ڈال کر Attachment 439333
فریج میں تین سے چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں
اور آپ کا ایلوویرا جیل تیار ہوجائیگا نوٹ :
یہ میرا آزمایا ہوا نہیں ہے
Bookmarks