کیا حال ہیں کیسے ہیں سب امید ہے سب اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں گے اور یہ میری دعا ہے کے سب خوش ھوں گے
دوستو اکثر ایسا ھوتا ہے کے آپ کے دوست آپ کا موبائل لے کر نیٹ چلانا شروع کرتے ہیں وہ بھی بغیر آپ کی اجازت کے یا گھر میں آپ کے بچے موبائل سے حرکت کرتے ہیں جس سے نیٹ کھل جاتا ہے تو اس کا حل لے کر آیا ہوں آپ یہ ایپلیکیشن اپنے موبائل میں انسٹال کریں اور ڈیٹا اور وائی فائی کو لاک کریں جو بھی نیٹ یوز کرنے کی کوشش کرے گا اس کو پاس ورڈ دینا پڑے گا جس کی وجہ سے وہ نیٹ نیہں چلا سکتا امید ہے آپ کو میرا تھریڈ پسند آیا ھو گا جو آپ کے کمنٹ سے پتا چلے گا اب مجھے دیں اجازت اللہ حافظ گوگل پلے لنک ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈ
Bookmarks