thanks yaar shons mjy toh es ki kafi zrorat thi main toh 2.5 tak ponch choka hn chasmaa
Bohat e Mufeed Nuskha Share kia Hai
And hope It'll work
Thanks for Sharing with Us
zarshak kya hai?
meri nazar kafi kamzor ha..
dua karain...
Allah paak sahi karay,,
شکریہ
بھائی میں نے تھریڈ کے شروع میں زرشک کی تصویر لگا دی ہے
یہ پہاڑ کی اونچی چونٹی پر ایک پودے سے نکلتا ہے یہ بہت فائدے مند ہے کیونکہ اس پر سب سے پہلے اوس گرتی ہے کیونکہ یہ اونچائی پر ہوتا ہے اور یہ کشمش کی طرح ہوتا ہے مگر سائز میں چھوٹا ہوتا ہے اس لئے اسے اکثر چھوٹی کشمش بھی کہتے ہیں
اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ آپ کو اس سے شفاء حاصل ہوجائے آمین
nice shairing...
Bht umda sharing hai.
Thanks
Bookmarks