السلام علیکم
پلیز مجھے کوئ ہیلپ کر دے۔میرے ڈیل سسٹم کے بائوس کا پاس ورڈ بتا دے۔میں جب بھی سسٹم اسٹارٹ کرتا ہوں وہ پاس ورڈ مانگتا ہے۔ سیٹ اپ بھی نہیں کھل رہا ہے۔کہ وینڈو انسٹال کر لوں۔پلیز جلدی سے کوئ میری ہیلپ کر دے۔
Bios version A11
dell system optix
GX528