اسلام علیکم بھائی جان
امید ہے کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہون گے اللہ آپ سب کو خوش رکھے امین ثم امین
بھائی جان مجے کلک سوفٹ وئیر چاہیے میں نے ںیٹ سے کافی سارے ڈونلوڈ کیے ہے لیکن وہ ایرر دے رہے ہے میرے پاس ونڈو 7 ہے اس کے لیے چاہیے اگر کسی بھائی کا پاس ہے تو وہ مجھے دےدے
میرے پاس یہ ایرر آتا ہے جب بھی انسٹال کرتا ہوں میں اس کو
Bookmarks