بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیمہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
~~جیتئے آئی ٹی دنیا ونر رینک~~
~~آئی ٹی دنیا ربیع الاول ڈئیزائننگ کانٹیسٹ~~
میری اور آئی ٹی دنیا کی جانب سے آپ سب کو ربیع الاول کی آمد بہت بہت مبارک ہو
امید ہے آپ سب اللہ کے کرم سے ٹھیک ہونگے اور آئی ٹی دنیا کی رونق کو چار چاند لگا رہے ہونگے
ربیع الاول کی آمد ہے اور آئی ٹی دنیا نے اس مبارک موقع کے حوالے سے ایک زبردست آئی ٹی دنیا ربیع الاول ڈئیزائننگ مقابلہ رکھا ہے جس سے آپ جیت سکے گیں
آئی ٹی دنیا ونر رینکیہ تو آپ سب جانتے ہیں کہ آئی ٹی دنیا ونر رینک وی آئی پی رینک کے برابر ہوتا ہے اور یہ رینک حاصل کرکے وی آئی پی زون میں ایکسس کرسکتے ہیں
آپ نے اس کانٹیسٹ میں کیسے حصہ لینا ہے
آپ سب اس کانٹیسٹ میں بآسانی حصہ لے سکتے ہیں آپ نے خود سے ڈئیزائن کیا کچھ بھی شئیر کرنا ہے
جس میں آئی ٹی دنیا کا لوگو اور آپ کی آئی ڈی یا آپ کا نام ہونا لازمی ہے اور ایک تھریڈ میں صرف ایک ڈئیزائن شئیر کرسکتے ہیں
اگر کوئی درود شریف ڈئیزائن شئیرکرنا چاہے یا کوئی وال پیپر ڈئیزائن شئیر کرنا چاہے
فوٹو گیلری سیکشن
اور اگر کوئی سنت یا حدیث ڈئیزائن کرکے شئیر کرنا چاہے
سنت اور حدیث سیکشن
اور اسی طرح اگر کوئی نعت ڈئیزائن شئیر کرنا چاہے
نعت سیکشن
اور اگر کوئی ختم نبوت کے حوالےسے کچھ ڈئیزائن کرکے شئیر کرنا چاہے
ختم نبوت سیکشن
تو وہ ان سیکشنز میں اپنا تھریڈ بنائے اور اس تھریڈ کا لنک یہاں اس تھریڈ میں شئیر کرے
نوٹ
یہ سب آپ 12 ربیع الاول تک شئیر کرسکتے ہیں اس کے بعد رزلٹ کا اعلان کردیا جائیگا
اس کانٹیسٹ میں حصہ لینے والے ممبرز کی آئی ٹی دنیا میں رجسٹریشن کی معیاد کم از کم پچس دن ہوں
اس کانٹیسٹ میں کوئی بھی رینک ہولڈر حصہ نہیں لے سکتا
Bookmarks