مجھے اپنے پی سی مین سیم کے زریعے انٹرنیٹ کرنا ہے کوئ میری مدد کرو کہ مجھے کونسا سافٹ ویر ڈاونلوڈ کرنا ہوگا اور موڈیم کے بغیر ہوگا یا نھین پلز ھیلپ
مجھے اپنے پی سی مین سیم کے زریعے انٹرنیٹ کرنا ہے کوئ میری مدد کرو کہ مجھے کونسا سافٹ ویر ڈاونلوڈ کرنا ہوگا اور موڈیم کے بغیر ہوگا یا نھین پلز ھیلپ
اگر آپ کے پاس نوکیا کا موبائل ہے تو نوکیا پی سی سوٹ انسٹال کریں اس سے اپنا موبائل کونکٹ کریں اور اپنے کمپیوٹر پر انٹرنیٹ کا مزا لیں.
bhai me evo device k through free net krna chahta hun
Bookmarks