پاکستان میں آجکل ایس ایم ایس چاہنے والے بہت ہیں پریشان۔ پریشانی کی وجہ نہ تو ہیں ایس ایم ایس کے پیکج اور نہ ہی ایس ایم ایس کا دیر سے ڈیلیور ہونا۔ پریشان ہیں پاکستانی تو صرف ان ایس ایم ایس سے جو ملتے ہیں انہیں انجانے لوگوں سے انجانے معاملات کیلئے۔ یعنی وہ ایس ایم ایس جن کو ریسیو کرنا وہ نہیں چائتے۔


آخر کار ایک موبائل آپریٹر کمپنی نے لی ہے ان کی سن، اور شروع کیا ایک ایس سسٹم جو اس طرح کے ایس ایم ایس اپنے صارفین تک پہنچنے سے پہلے ہی کر دے گا بلاک۔ موبیلنک نے ایس ایم ایس کیلئے ایک اینٹی سپیم فلٹر کرایا ہے متعارف جو کرے گا کام ایک فائر وال کی طرح۔


اگر آپ ہیں فکر مند کہ ایس ایم ایس بلاک کی سہولت کو کیسے ایکٹیویٹ کرایا جائے تو بھول جایئں اپنی فکر کیونکہ موبیلنک نے اپنے تمام کنیکشنز پر خود ہی کر دیا ہےاس سسٹم کو لاگو۔
مزید پڑہیں موبلنک کی سائٹ پر
http://www.mobilinkworld.com/index.p...201&Itemid=598