اسلام و علیکم
کیا میں یہ کورس کر کے اپنے چھوٹے چھوٹے سوفٹ ویر بنا سکتا ہو کورس کا نام ہے
Cpism
یہ ۱۵ مہینے کا کورس ہے اس میں یہ پروگرام شامل ہے
Part One
Html.dhtml & Javascript
Dreamwear Mx
Sql Server 2000
Microsoft Visual Basic
Part 2
Java
Net & C
Winforms With C
کہا میں یہ سیکھ کر اپنے چھوٹے سوفٹ ویر بنا سکتا ہو مہربانی کر کے سینر مدد کریں شکریہ
Bookmarks