السلام علیکم
آج میں آپ کے ساتھ یو ایس بی وائرس ریمونگ کا سافٹوئیر شئیر کر رہا ہوں اس کو بنانے والے کا کہنا ہے کہ یہ یو ایس بی سے ہر قسم کےسافٹوئیر ریمو کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
آج کل جو وائرس زیادہ عام ہو گیا ہے وہ شارٹ کٹ والا ہے
وہ بھی یہ سافٹوئیر ریموو کر سکتا ہے
یہ ایک بہت اچھاسافٹوئیر ہےوائرس سے مکمل سیکورٹی فراہم کرتا ہے

Download link

Name:  Screenshot_4.jpg
Views: 3289
Size:  47.5 KB