امید ہے تمام ممبران خیریت سے ہونگے۔
جناب آج کے اس ٹیوٹرل میں ہم کیوموبائل
A34
میں
CWM Recovery
انسٹال کرنے کا طریقہ سیکھیں گے۔
کیو موبائل
A34
جو کہ
ubifs system file
ہے جس میں ریکاوری انسٹال کرنا بہت مشکل ہے۔ اس لیے اس سیٹ کے لیے میں نے ایک الگ سا
Port CWM recovery
بنایا ہے جوکہ اب بہت ہی آسانی سے
CWM Recovery
انسٹال کرسکتے ہو۔
سب سے پہلے تو آپ لنک سے
Recovery.img & Mobile Uncle tool
ڈانلوڈ کریں۔
Download link
زیب فائل کو ایکسٹریٹ کریں پھر پورٹ ریکاوری کو اپنے ایس ڈی کارڈ میں پیسٹ کریں۔
کسی فولڈر میں نہیں بلکہ باہر پیسٹ کریں۔
اس کے بعد
Mobile Uncle Tool
کو اپنے کیوموبائل اے تھری فور میں انسٹال کریں۔ اور پھر اوپن کریں۔
اوپن کرنے کے بعد
update recovery
پہ کلک کریں۔
اور پھر جو ریکاوری آپ نے ایس ڈی کارڈ میں پیسٹ کیا ہے اس کو سلیکٹ کرکے پلش مارے۔
پھر ایک ونڈوز اوپن ہوگی جوکہ
Boot into recovery
شو ہوگا۔ اس پر کلک کریں۔
لو جی آپ کے سیٹ میں
CWM Recovery
انسٹال ہوگیا۔
نوٹ:۔۔۔ اس ریکاوری سے آپ کوئی بھی زیب فائل فلش نہیں لگا سکتے ہو۔
البتہ آپ اس ریکاوری سے اپنے سیٹ کا بیک اپ اور ری اسٹور کر سکتے ہو۔
ایس کارڈ کا پارٹیشن بنا سکتے ہو۔
کیشے وغیرہ وائیپ کر سکتے ہو۔
اور ہارڈ ریسیٹ کرسکتے ہو۔
Bookmarks