ماشااللہ
بہت ہی شاندار ڈیزائنگ
زبردست
جزاک اللہ
Kya yr rooh tk trpaa di hilla k rkh dya mjy Allah se dua h wesy hi Umar bhjy jo tb takeh hmari awam na bhoki mr sky na hi kisi zalim k zulm ka shikar bn sky
Sum Ameen
دل سوزاور حقیقت پر مبنی الفاظ
سمجھ نہیں آرہا شاعری کی تعریف کروں یا آپ کے ڈئیزائن کی
سمجھ نہیں آرہا ہے اس ڈئیزائن نے اس شاعری میں جان ڈالی ہے یا اس شاعری نے آپ کے ڈئیزائن میں جان ڈالی ہے
صرف افسوس ہے کہ ہمارے اسلامی ملک میں جو کہ آذاد ہوچکا ہے اپنی آذادی کے اتنے سال بعد بھی ایسی حالت میں ہے
دعا ہے کہ ہر اک شخص اپنی ذمہ داری کو حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کے نقش قدم پر چل کر پورا کرے آمین اور ہمارا ملک اس حالت سے ہمیشہ کے لئے آذاد ہوجائے آمین
bohat zaberdast designing
Bookmarks