میں تمام دوستوں سے گزارش کرتا ھوں ۔
کہ مجھے اچھا اینٹی وایئرس سو فٹ وئیر درکار ھے
جو سب سےاچھا ھو اور کام کرتا ھو ۔ اور لائف ٹائم بھی ھو ۔
میں نے بہت اینٹی وایئرس سو فٹ استعمال کیے مگر وہ وائرس کو
ختم نہیں کر سکے۔ شکریہ۔