اسلام علیکم دوستو میری فیس بک کی آئی ڈی بلا ک ہو گئی ہے ۔ کوئی دوست مجھے بتا سکتاہے کہ میں اس کو کیسے لاگن کروں۔ اپنا ای میل بھی دیتاہوں ۔پھر بھی
اسلام علیکم دوستو میری فیس بک کی آئی ڈی بلا ک ہو گئی ہے ۔ کوئی دوست مجھے بتا سکتاہے کہ میں اس کو کیسے لاگن کروں۔ اپنا ای میل بھی دیتاہوں ۔پھر بھی
new bana lo old on hona muskal hy
آئی ڈی اوپن ہونے میں یہ پرابلم ہوتی ہے کہ آپکی آئی ڈی بلا ک کر دی گئی ہے ۔ بعد میں جب اپنا پرسنل ڈیٹا دیتے ہیں تو نیو پاسورڈ سے آگے دوستوں کی پہنچان کرو اس میں دوست وہ دیتاہے جومیرے فرینڈ میں شریک نہیں ہوتے
Bookmarks