اکثر ہمیں کمپیوٹر میں نئی فائل کو اوپن کرنے کے لئے پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ اس فائل کے سافٹ ویئر کا کمپیوٹر میں انسٹال نہ ہونا ہے لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ تقرباا 80 قسم کی فائل کو اوپن کر سکتے ہیں
یہ ونرار فائل ہے ڈائون لوڈ کے بعد ایکسٹراکٹ کریں اور انجوائے کریں
والسلام
Bookmarks