Salam::
اردو ٹائپ کرنے کے لئے اب آپ کو ان پیج کی ضرورت نہیں اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ کمپیوٹر کہیں بھی ڈائریکٹ اردو ٹائپ کر سکتے ہیں
ڈائون لوڈ کرنے کے بعد انسٹال کریں انسٹال کے بعد کمپیوٹر ری سٹارٹ کریں ٹاسک بار میں دائیں طرف ایک چھوٹا سا آئکن آ جاہے گا اس پر کلک کر کے اردو کو سلیکٹ کریں اور جہاں چاہیں اردو ٹائپ کریں


Link

http://www.mediafire.com/download/9m...staller+91.zip