Dear ma ne Typing sekhni hai....Ma kese sekhon kisi jaga admission lay lon yan koi siftware se seekh satka hn achi tra???
Dear ma ne Typing sekhni hai....Ma kese sekhon kisi jaga admission lay lon yan koi siftware se seekh satka hn achi tra???
ایڈمیشن کی ضرورت نہیں ہے آپ گھر بیٹھے بھی ٹائپنگ سیکھ سکتے ہیں
اس کے لیے مختلف ٹائپنگ کے سافٹوئر یوز ہوتے ہیں
ٹائپنگ ٹیوٹر کہا جاتا ہے ایسے سافٹوئیر کو آپ مارکیٹ سے ٹائپنگ ٹیوٹر کی سی ڈی لے آئیں اس میں رجسٹر ورژن ہوتے ہیں وہ اپنے پی سی میں انسٹال کر لیں اور جس طریقے سے اس میں بتایا گیا ہے اس طریقے سے ٹائپنگ کریں تو جلد ہی ٹائپنگ کرنا سیکھ جائیں گے
w8 br0 kch krta hn
Khan+Shil Thanx.
no need of thanx. I h0pe ap enj0y kr rhe h0ge w0 game
Bookmarks