لیپ ٹاپ کمپیوٹر کوبغیر سی ڈی کے مکمل فارمیٹ کس طرح سے کیا جائے۔ اور اسُکے پارٹیشن کس طرح سے بنائے جائیں گے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمایئں۔
شکریہ