السلام و علیکم
میں ایک تجویز لے کر حاضر ہوا ہو۔
اگر ایڈمن صاحب ایڈمن سی میں سے سٹائل اینڈ ٹمپلیٹ میں جا کر تھیم میں جمیل نوری ایڈ کر دے تو مہربانی ہو گی۔
اس کا فائدہ یہ ہے کہ ممبر جو اردو میں لکھتا ہے تو
Default Text Formatting Settings
میں اگر جمیل نوری کو سلیکٹ کرتا ہے تو اس کو بار بار فونٹ سلیکٹ کرنے ضرورت نہیں ہوگی۔
اُمید ہے آپ میری بات کو سمجھ گئے ہوں گے۔
شکریہ
Bookmarks