دوستوں میرے پاس ھووائی میٹسیون گولڈ ہے اس میں دو وائی فائی ہے ایک ہے وائی فائی ھاٹ سپوٹ اس کو جب میں آن کرتاہوں تو دوسرا سادہ وائی فائی سٹاف ہو جاتاہے اس کے بارے میں اگر کسی کو معلوم ہے بتادے کہ یہ ھاٹسپوٹ وائی فائی کیا ہے؟

Wifi hot spot se ap apnay mobile se internet share kr sktay hn.. is se ap ka mobile as a wifi device use ho skta hay.
good
Bookmarks