اسلام علیکم دوستوں مجھے اپنے شاپ کے لیے ڈیٹا سوفٹ وئیرچاہیے تھا۔ جس میں اپنی دوکان کا سامان اور باقی اشیاء محفوظ کر سکوں اور بل برنٹ نکال سکوں ۔ اگر کسی بھائی کو سوفٹ وئیر یا کوئی دوست بنا تا ہو تو اس رابطہ نمبر دے دیں شکریہ