شکریہ پسند کرنے اور کمنٹس کرنے کا
بھائی اس کا تو پھر واحد حل ہے کہ آپ وہ سب کریں جس سے ایک موٹے انسان کو کرنے سے منع کیا جاتا ہے
آپ کھانا کھا کر لیٹ جائیں یا پھر بیٹھ جائیں
زیادہ خوش رہیں اور کوشش کریں کیں جو بھی الٹا سیدھا ملے کھا جائیں
چاول کے اوپر پانی پی لیں تلی ہوئی چیزیں زیادہ کھائیں
میٹھا زیادہ کھائیں اگر کچھ نہ ملے تو شکرین یا چینی ہی کھا لیں
بہت کم چلنا پھرنا کریں
Bookmarks