اسلام علیکم دوستوں۔
میرا سوال یہ ہے کہ کرنسی کی ڈیولیشین اور ویولیشن کیا ہوتی ہے؟اور ایک حکومت
کرنسی کو کس وقت ڈی ویلیوں کرتی ہے اور کس وقت ویلیوں؟
اور آیا کیا یہ کام کرنے سے پہلے کسی انڑنیشنل سطح پہ اجازت لینی پڑتی ہے ؟
کرنسی کی ڈیولیشین اور ویولیشن کے فائدے اور نقصانات کیا ہے ؟
Bookmarks