hahaha yar ye game mey ney vcd games mey kela ta aur its a good one
hahaha yar ye game mey ney vcd games mey kela ta aur its a good one
Bohat Nice Zeee Bro
اسلام علیکم
بھت زبردست شئیرنگ ہے
بھائی دو گیمیں بھی بتا دیں جو کم جگہ گھیرنے والی ہوں
1- VIGILANTE
2- DUNE 2000
شکریہ
jis ko pasand a jayy khaly or jis ko nahi vo na kahlay plz bad comments matt diya karoo
اسلام علیکم
بھائی مجھے یاد ہے کہ یہ گیمیں اُس دور کی کلاسیکل گیمیںہیں جب
COMMODORE 64
Amstrad
ہوا کرتے تھے اور یہ اُس دور میں گیمز کے شائقین کو بہت زبردست وقت گزارنے کا ایک ذریعہ ہوا کرتی تھیں خیر مجھے تو بہت بہت بہت زیادہ پسند آئیں ہیں۔ آپ آئندہ بھی ایسی شئیرنگ کریں۔ ایک اُس زمانے کی گیم ہے
COMMANDO
RAMBO
1942
TIGER MISSION
برائے مہربانی اگر یہ گیمیں بھی اسی طرح سے مل جائیں تو کیا بات ہے آپ کی
والسلام
Ahsansunny
achi game hai main yeh kab bachpan main khelta tha aur bohat enjoy karta tha
dear brother only zee
میں نے گیمز ڈائون لوڈ کر لی ہیں اس میں فلیش گیمز لینڈن کو بھی ڈائون لوڈ کیا ہے جس میں دو ہزار پانچ سو سے زیادہ گیمیں ہیں لیکن یہ چلے گا کیسے؟ یہ بتا دیں شکریہ
دوبارہ بہٹ زبردست شئیرنگ ہے
اللہ آپ کو خوش رکھے
ahsansunny
nice sharing bhai g.
Love For All
Hatred For None
achi hai
yar good sharing.bhai aap muje brian lara cricket 2005 & 2007 1000% working links send kr dain or installation k b bata dain.win xp per chalane ka tareeqa bata mat bholye ga ALLAH HAFIZ
mujhey puzzle games send karien
Bookmarks