آپ نے پینسل کا پچھلا حصہ اور ربر جو بنایا ہے
اس کی ٹیکینگ جو کی ہے اس کی تھوڑی سی اور وضاحت فرما دیں
بھائی جان ابھی ہمارے لائٹ چلی گی ہے اور میں دوست کے کمپیوٹر پر آن ہو صبح سب بتا دو گا۔
بہت شکریہ
--------
12331bk
والی تصویر کی وضاحت کرنی ہے یہ اس تصویر کا نمبر ہے
جو آپ نے پوسٹ کی ہے
--------
جب آپ کو سہولت ہو
خاص طور پر جو سلیکش کو بڑھیا ہے
گول اور چکور سیلکشن کو
سلیکشن بڑھ تو جاتی ہے اسے کم کس طرح کرتے ہیں
طریقہ بتا دیں
Wah Bohat Hi Alla.. Great Work.
وعلیکم السلام
بہت محنت سے تھریڈ بنایا آپ نے
شکریہ ہمارے ساتھ اس علم کوبانٹنے کے لئے
کوئی بات نہیں بھیا آرام سے بتا دیں
میں نے جب اسٹیل والے حصے کو کاٹنا چاہا تو ہو درست نہیں کٹ رہا ہے
اس کا طریقہ اسکریں شارٹ کے ساتھ بتا دیجیے گا
---------
پینسل کے نوک کے پیچھے والا حصہ تو تیار ہو گیا ہے
مگر
اس میں جو شیڈ ہے تو آپشن میں تو نظر آتا ہے یعنی فلڑ میں
مگر
آن اسکرین نظر نہیں آتا ہے کیوں
امید ہے بھائی اب آپ کو سمجھ آجائے گی۔
اگر نہ آئی تو بھائی بلا ججھک پوچھ لیجے گا۔
Bhai mujhe ye likhna ha (M.RAZA) signature ke liye kia ap karoge mere liye.....meherbani hogi ap ki
Bookmarks