اس ٹرک کی مدد سے آپ اپنے پی سی سے وائی فائی نیٹ شئیر کر سکتے ہیں نیچے دئے گئے سافٹ ویئر کو ڈاؤنلوڈ کریں اور انسٹال کریں اور اوپن کریں.اپنا نیٹ ورک نیم اور پاسورڈ سیٹ کریں اور set up and start hotspot .پر کلک کر دیں آپ کا کام ہو گیا
Click to download my publicwifi
Bookmarks