اسلام علیکم آئی دنیا کے تما م دوستوں کو جنا ب میں نے ٹورنٹ سائٹ سے انٹر نیٹ ڈاؤن لوڈ منیجر ڈاؤن لوڈ کیا ہے ۔ مگر بار بار یہ میسج دیتا ہے کہ آپکا آئی ڈی ایم کی سریل فیک ہے کوئی دوست اس کا حل بتا سکتا ہے اس کے ساتھ اس کی رجسٹر فائل اور کریک بھی دیتا ہوں مگر پھر بھی یہی میسج دیتا ہے۔ شکریہ
Bookmarks