doston ak tip paishe qhidmat hai
sub se pehlay ....
پراپرٹیز پر کلک کریں
اب ھارڈ وئیر پر کلک کریں
اب ڈیوائس مینیجر پر کلک کریں
اب اپنے موڈیم پر رائٹ کلک کریں
پراپرٹیز پر کلک کریں
یہاں سے ایڈوانس پر کلک کریں
ایکسٹرا انٹیلائزیشن کمانڈز والے خانے میں یہ لکھیں
at&fx
اوکے کر کے اب انٹر نیٹ کنکشن ملائیں
آپ کے موڈیم کی سپیڈ اگر 56کےبی تھی تو اب 115کےبی یعنی دوگنی ہو جائے گی۔
لیکن یاد رہے کہ یہ ٹپ ونڈو ایکس پی پر ہی کارآمد ہے
*
*
*
*
*
*
*
*
*************************
*
*
*
*
*
*
*
Bookmarks