السلام علیکم
کیسے ہیں سب
میں نے ایک بار دیکھا تھا ایک دوست کے پی سی میں سٹارٹ مینیو کی جگہ اس کا نام لکھا ہوا تھا
اور وہ نام اس کے کزن نے بغیر کسی سوفٹ ویئر کے لکھا تھا
کیا کوئی مجھے اس کا طریقہ بتا سکتا ہے؟
کہ سوفٹ ویئر کے بغیر ایکس پی ونڈو میں سٹارٹ کا نام کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے؟
Bookmarks