دوستو بتانا کیسا لگا ہے آپکو
میں نے بڑی محنت سے بنایا ہے۔
[IMG]http://i1378.***********.com/albums/ah99/hamza11019/itdunya_zpsctb346nh.png[/IMG]
دوستو بتانا کیسا لگا ہے آپکو
میں نے بڑی محنت سے بنایا ہے۔
[IMG]http://i1378.***********.com/albums/ah99/hamza11019/itdunya_zpsctb346nh.png[/IMG]
بہت ہی خوبصورت بھائی امید ہے آپ کی محنت رنگ لائے گی بس ہر دن آپ کے نیو ڈیرئن کا انتظار رہتا ہے
حمزہ بھائی بہت زبردست لوگو بنایاہے
لوگو بنانے اور شیئرکرنےکاشکریہ
مزیدشیئرنگ کا انتظار رہے گا
Bella Ciao
Umda logo banya hai
فانٹاسٹک، بہت عمدہ، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ میرے بھائی لوگو تو آپ نے بیشک بہت عمدہ بنایا ہے، لیکن اب آپ اس پر ایک ٹیوٹوریل بھی لکھ دیں کہ یہ بنایا کیسے ہے۔ تب جا کر آپ کی محنت کو سراہا جائے گا۔
شکریہ
کمال ہے بھائی زبردست شیئرنگ ۔
وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے حمزہ بھائی
بہت ہی شاندار لوگو بنایاہے
ویلڈن
پسندکرنے کا شکریہ
اور ان خوبصورت کمنٹس کے لیے آپ سب کا بہت بہت
شکریہ شکریہ
جزاک اللہ
very nice dear
I love Pakistan
Bookmarks