Assalamo Alaikum.
میرے تعارف میں یہی کہنا کافی ہے کہ مجھے آئی ٹی کی صرف "یا" یعنی اینڈ آتی ہے۔ اس سے پہلے کیا ہے، مجھے کچھ نہیں علم۔
جہاں تک نام کا سوال ہے تو جواب یہ ہے کہ جب ضرورت پڑے گی تو اصلی نام بھی بتا دیں گے۔
کہاں رہتے ہیں تو بھائی لوگو، اللہ کی زمین واقعی میں بہت وسیع ہے ۔ اور شاید ابھی تک تو 15 سے 20 فیصد رقبے پر انسان بستے ہیں تو اس میں سے کچھ تھوڑا سا حصہ میرا بھی ہے۔
کرتے کیا ہیں، تو ظاہر ہے پیٹ کی پوجا کے لیے کچھ نہ کچھ تو کرنا پڑتا ہے۔۔ تو ہم وہ کچھ نہ کچھ کرتے ہیں۔۔
کافی نہیں ہو گیا یار۔۔
Bookmarks