Slam bro...
Kia koi ye bta skta ha k
1: evo wingle pe free net kesy chalta ha
2: kia sim pe pkg kr k or sim evo wingle me dal k net use kr skty hen?
Agr ye dno kam kr skty hen to kia koi bhai mjhy in ka treka btaye ga please....

بھائی جان فری نیٹ کے لیئے سیٹنگ کرنا پڑتاہے ای وی او میں
اور ہاں کچھ دنوں سے فری نیٹ بلاک ہے اگر نیا سیٹنگ آگیے تو اپنے بھائی کو ضرور بتائیں گے
دوسری بات کہ ای وی او میں سم ڈالا جا سکتا ہے؟
جی ہاں بھائی جان اُس کے لیئے آپ کو وہاں جانا پڑہےگا جہاں سے آپ نے ای وی او خرید لی ہے
وہاں سے ایک سم ملتی ہے(وی فون) اُس کو ای وی او میں ڈال کر نیٹ استمعال کرسکتے ہو
اُس کے بھی مختلف پیکیجز ہوتے ہیں 7 دن کی 15 دن کی اور 30 دن کی
اُمید ہے آپ سمجھ گئے ہو
Agree with ghani anjum
Thanks
Bookmarks