i see itdunya on browsing and i enjoy it its realy amazing site which doing some new and any problem of any work or share my knowledge of many friends and i best wishes for its maker who spread knowledge of many peoples.

وعلیکم السلام
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا
آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہيں آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے
آئی ٹی دنیا رولز
جو رولز بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہونگے.
آئی ٹی دنیا فام رولز
بھائی جی آپ نو اس
سوہنے جے فارم تے خوش آمدید
تے وسدے رہو
thaxx my frinds
وعلیکم السلام
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
اس سیکشن کا وزٹ کریں اس سے آئی ٹی دنیا استعمال کرنے میں آسانی ہوگی
نیو ممبرز ٹریننگ سینٹر
Most welcome dear
welcome
Bookmarks