salam
plz complete info dain.
how to use android application on xp
salam
plz complete info dain.
how to use android application on xp
help
سب سے پہلے آپ اپنے سسٹم میں
Blue Stakcs
سافٹ وئیر انسٹال کریں پھر اس میں آپ اینڈرائیڈ آپس چلا سکتے ہیں
اس کے لیے آپ کا سسٹم چار جی بی ریم ہو اور تین گیگا کا پروسیسر ہو اور کور ٹو ڈو ہو پھر آپ چلا سکتے ہین اینڈرائیڈ آپس
Bookmarks