asslam o alikum
west indiws ka quarter final ka kinna chance ha
asslam o alikum
west indiws ka quarter final ka kinna chance ha
i don't know.
ڈیئر ممبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسٹ انڈیز کے کواٹر فائنل میں پہنچنے کا چانس بہت ہی زیادہ ہے۔۔۔
سب سے پہلے پوائنٹس دیکھے۔۔۔
WI: 4 Points, NRR: -0.511
IRE: 6 Points, NRR: -1.014
PAK : 6 Points, NRR: -0.194
ویسٹ انڈیز کا مقابلہ یو اے ای سے ہے۔۔۔مطلب وہ تو جیت ہی جائے۔۔ اور اپنی رن ریٹ بہت امپروو کر لے گا۔۔ اس طرح ویسٹ انڈیز کے چھ پوائنٹس بن جائنگے۔۔
ساوتھ افریقہ کا میچ بھی یو اے ای کے ساتھ باقی ہے۔۔ وہ وہ جیتنا ہی ہے۔۔ لہذا یہاں ساوتھ افریقہ کا ذکر نہیں کرتے۔۔وہ تو سیکنڈ پوزیشن پر آ جائیگا۔۔
پاکستان اور ائرلینڈ کا میچ ہوگا۔۔۔۔۔۔اس میں اگر پاکستان جیت گیا تو پاکستان آٹھ پوائٹس کے ساتھ گروپ میں تیسری پوزیشن پر آ جائیگا۔۔ اور ویسٹ انڈیز بہتر رن ریٹ کے وجہ سے آئر لینڈ سے آگے ہوگا۔۔ لہذا ویسٹ انڈیز گروپ میں چار نمبر آپ جائیگا۔۔۔
اگر پاکستان خدا نہ کریں۔۔ آئر لینڈ سے ہار جائے۔۔۔تو اس ہار کی وجہ سے پاکستان کی رن ریٹ کم ہو جائیگی۔۔ جو کہ اس وقت ویسٹ انڈیز سے تھوڑی سے زیادہ ہے۔۔
تو اسطرح پھر آئرلینڈ تیسری پوزیشن پرآجائیگا۔۔ آٹھ پوائنٹس کے ساتھ۔۔۔۔۔اور ویسٹ انڈیز پاکستان سے اچھے رن ریٹ کی بنا پر چار نمبر پوزیشن حاصل کر لے گا۔۔
لہذا پاکستان اور ویسٹ انڈیز کو اپنے اپنے میچز جتینے ہونگے۔۔۔۔۔جتینے کی صورت میں دونوں آ گے جائنگے۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks