واه بھائى بہت اچھے زبردستاصل میں مینار کی لمبائی کو ناپنے کےلیے چار جگہوں سے اس کو ناپا جاتا ہے اس لیےمختلف جوابات کی وجوہات یہ ہیں کہ
بعض دوست اس کی لمبائی صرف مینار سے ناپتے ہیں
بعض دوست پھول کے بیس سے ناپتے ہیں
بعض دوست چابوترے سے ناپتے ہیں
اور
بعض دوست ۔۔۔زمین ۔۔۔۔یعنی بیس سے ناپتے ہیں
اس ہے یہ جوابات مختلف ہیں
مگر
جو لمبائی مانی گئی ہےوہ 62 میٹر ۔۔۔۔یا۔۔۔۔198.5 فٹ مینار کی ہے سرفیس سےاور9میٹر پھول کی لمبائی ہے ۔اور بیس کی اونچائی 4 فٹ ہے
----------
height of minar e pakistan is 60 meter or in feet it is 198.5 feet high from surface. Minar e pakistan was built on a base which is also four meters high from the ground۔
wikipedia
کے مطابق
the base is about 8 metres above the ground. The tower rises about 62 metres on the base, thus the total height of minaret is about 70 metres above the ground. The unfolding petals of the flower-like base are 9 metres high. The diameter of the tower is about 9.75 meters.
--------
خیر اب لائبریری جا کر کسی مستند کتاب کو اسٹیڈی کر کے مذید معلومات حاصل کر کے انشاء اللہ ضرور شئیر کرونگا
Bookmarks