==>اسلام علیکم<==
دوستوں! آپ کیسے ہیں؟
آج آپ کی خدمت میں آج کچھ گرامر لایا ہوں!~
امید کہ پسند آۓ گا!~
~ اسم مفحول~~
وہ اسم مشتق ہے جو اس شخص یا چیز کو ظاہر کرے جس پر کام کا ہونا واقع ہو جیسے
‏1 پڈھا ہوا۰
‏2_مرا ہوا
‏3_کھایا ہوا
‏~~~ ~ اسم مفحول~ کی دو قسمیں ہیں_~~~
‏1_اسم مفحول قیاسی
‏2_اسم مفحول سماعی
‏~~
اسم مفحول قیاسی۰
وہ اسم ہے جو مقرر قاعدے سے بنایا جاۓ_
مثلا__کھایا ہوا_پڈھا ہوا:
‏~~
‏2_اسم مفحول سماعی
وہ اسم ہے جو کسی خاص قاعدے کے مطابق نہ بنایا گیا ہو .۰
مثلا_‏
مظلوم _دم کٹا_‏
‏~ ~ ~۰‎
اگر کوئی بات سمجھ نہ آۓ تو میں حاضر ہوں:۰‏
اسداللہ ‏
خدا خافظ!‏‎ ‎