السلامُ علیکم
بڑے دنوں سے مجھے بھی یہی مسلہ درپیش تھا کہ کورل ڈرا میں براہ راست اردو نہیں لکھی جا رہی تھی اِدھر اُدھر مارا مارا پھر رہا تھا
یہ ٹیٹوریل نظر آیا تو جیسے پیاسے کو صحرا میں پانی مل جائے والی کیفیت ہوئی لیکن
افسوس۔۔۔۔۔۔اُلٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا۔۔۔۔۔
میرے پاس کورل ایکس 6 ہے اور ونڈو سیون 64بٹ
آپ کے دیئے ہوئے دونوں کی بورڈ انسٹال کیئے کمپیوٹر ری سٹارٹ کیا اور جب کورل میں اردو لکھنا شروع کیا تو اس طرح کی تحریر میرے دل پر چھریاں چلا رہی تھی
۔
معلوم نہیں اب جاتم بھائی اپنے اس پرانے تھریڈ میں آتے بھی ہیں کہ نہیں سو اگر کسی اور دوست کا اس مسلے کا حل معلوم ہوتو برائے مہربانی ضرور رہنمائی فرمائے نواز ہوگی شکریہ
Bookmarks