اللہ و اکبر۔
یہ بہت ہی قیمتی بات ہے
استغفار کی پاپندی کا آسان طریقہ یہ ہے کہ ہر نماز کہ بعد
100 بار
استغفراللہ پڑہیں۔
اس میں صرف 1.5 منٹ
خرچ ہوتا ہے۔
اگر یہ نہ ہو سکے تو
33 بار
اگر یہ نہ ہو سکے تو
11 بار
اور اگر یہ بھی نہ ہو سکے تو
3 بار