اسلام علیکم...
دوستوں میں نے یہ پوچھنا تھا. کہ ان پیج میں ایک ساتھ اگر تین چار پیج ہوں اور اُن میں سے ایک پیج لینٹ سکیب کرنا ہو باکی سب پورٹیریڈ ہوں تو اُس میں لینڈ سکیب کیسے کریںگے...پلیز لازمی بتائیگا مجھے انتظارہے... جواب کا..
شکریہ