السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُمید ہے کہ آئی ٹی ڈی کے تمام ممبرز اللہ پاک کے فضل وکرم سے خوش خیروعافیت سے ہونگے
دوستوں آپ لوگوں نے خود دیکھا ہوگا کہ ان دنوں سے ہمارے بہت سے ممبرز کی آئی ڈییز بین ہوچکے ہیں
جن میں کچھ نیوممبرز اور کچھ ہمارے سینیئر ممبرز بھی شامل تھے آخر کس بنا پر اُنہیں بین کیا گیا آیئے اک نظر ان کے غلطیوں کی طرف چلتے ہیں
ویب بلوگ شیئرکرنا
سب سے بڑی غلطی یہی ہے کچھ ممبرز کی کہ وہ ہمارے ممبرز کو اپنے بنائے ہوئے ویب سائٹ پر انوائٹ یا دٰعوات دیتے ہیں کہ میں نے فلاں ویب بنایا ہے جس میں ہر ممکن ٹرپس آپ لوگوں کو بہ آسانی مل جایئنگے یا وغیرہ یعنی یہ غلط بات ہے اگر آپ کو ہمارے ساتھ کچھ بھی شیئر کرنا ہو چاہے وہ آپ کے اپنے بلوگ سے کیوں نہ ہو آپ اس کی ٹوٹیورل بناو یا کسی ویب ہوسٹنگ پہ اپلوڈ کرو
جیسے
4shared,zippyshared,datafilehost,etc
دوسری غلطی
ہمارے کچھ ایسے بھی ممبرز تھے جنہوں نے اپنی سگنیچرز اور یوزر فائلز میں بھی اپنی ویب بلوگ اٹیچ کیئے تھے جس کی بنا پر وہ بھی بین ہوگئے ہیں
تیسری غلطی
اور یہ بھی سب سے بڑی غلطی ہیں جو سپامنگ مین شمار ہوتی ہے اور یہ غلطی فورم پر
50٪
ممبرز سی ہوتی ہے وہ یہ کہ کوئی ممبر آسک این ایکسپرٹ میں ہیلپ مانگ رہا ہوتا ہے مگر اُس کی تھریڈ کو کچھ ممبرز بنا چیک کیئے
نائس۔۔تھینکس۔۔کیپ اٹ اپ وغیرہ کی کمنٹس کرتے ہیں اپنے پوسٹس بڑھانے کے لیئے جو کہ فورم کے اصولوں کے خلاف ہیں
چوتھی غلطی
یہ غلطی کل ہی ہمارے نیو ممبر سے ہوا تھا کیونکہ کہ جب آپ کسی بھی سیکشن میں کوئی تھریڈ پوسٹ کرتے ہو اگر وہ اصولوں کے خلاف ہوتو ہمارے موڈز اُس تھریڈ کو آربی کردیتے ہیں مگر ہم آربی کے باوجود اُس تھریڈ کو کسی اور سیکشن میں پوسٹ کرتے ہیں جس کی بنا پر بین کیئے جاتے ہیں
پانچواں غلطی
یہ غلطی خاص کر اُن ممبرز سے ہوتی ہے جو گوگل یا کسی اور ویب سائٹ سے کوئی ڈیزائن پوئٹری یا احادیث ڈاونلوڈ کرکے آئی ٹی ڈی پہ اپلوڈ کرتے ہیں تو اُن کے احادیث یا کسی غزل وغیرہ پر ویب سائٹ بلوگ ہوتی ہے جو کہ آئی ٹی ڈی پر الاو نہیں ہے دو تین بار تو اُن ممبرز کو صرف وارنگ ملتی ہے کہ ایسا مت کریں مگر باز نہیں آتے ہیں تو موڈز مجبور ہو کر انہیں بین کرتے ہیں
چھٹی غلطی
ہمارے کچھ ممبرز فرقہ بازی کی بنا ہر بھی بین ہوچکے ہیں
اس کے بارے میں زیادہ کچھ کہہ نہیں سکتا بس میرے طرف سے ایک مشورہ ہے اپنے بھائیوں کے لیئے کہ اسلام سیکشن میں جو بھی احادیث آپ لوگ دیکھتے ہیں بس اس پر اپنے کمنٹس میں
کے کمنٹس کیا کریں
اگر ہمارے پیارے ممبرز ان غلطیوں سے گریز کرینگے تو
انشاءاللہ وہ کھبی بھی بین نہیں کیئے جاینگے اور ہمارے اس فورم کی بھی ویلیو بھی بڑھ جائے گی اور پوری دنیا مین ہمارے فورم کی کامیابیوں کی گونجھے لگئینگے
پلیز پلیز تمام بھایئوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اس فورم کو اپنا گھر سمجھ کر یہاں اپنے وقت گزار لیں کیونکہ کہ ہم ہر وقت اپنے گھر کو صاف رکھا کرتے ہیں یہ بھی اپنا گھر ہے اس کے بھی صفائی کا خیال رکھنا ہمارا فرض بنتا ہے
اُمید ہے میرے اس کوشش سے بہت سے ممبرز کی بھلائی ہوگی
آپ لوگوں کا بھائی غنی انجم
Bookmarks