السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک شادی میں ڈھولکی والا ڈھول بجا رہاتھا کہ اچانک زلزلہ ہونے لگا۔۔۔
سب اِدھر اُدھر بھاگنے لگے۔۔۔
اور ڈھولکی والا دروازے میں ڈھول کے ساتھ پھنس گیا
نہ آگے جاسکتاتھا اور نہ پیچھے آخر کار زور زور سے چیخنے لگا۔۔۔
ظالموں چھوڑاو۔۔۔
مجھے تو ثبوت کے ساتھ پکڑلیا ہے
Bookmarks