sir main win xp ka ghost banaya howa hai jo D drive mai hai mai usko bootable usb se boot krawana chaht hun plz help me
sir main win xp ka ghost banaya howa hai jo D drive mai hai mai usko bootable usb se boot krawana chaht hun plz help me
آپ اس کو بوٹ ایبل یو ایس بی سے بوٹ نہیں کروا سکتے اس کے لیے آپ کو اسے یو ایس بی میں ٹرانسفر کرنا ہو گا پھر وہ چلے گا ہارڈ ڈرائیو سے رن کرنے کے لیے آپ کو ونڈو ایٹ کی سی ڈی میں ڈوس کا پروگرام یوز کرنا ہو گا
ok thank u
Bookmarks