الله پاک کرم سے سب ٹھیک ٹھاک ھونگے آج میں نیو ممبر کو یه بتاؤ گا کے کیسے پته چلے کے کونسا ممبر آن لائن ھے اور کونسا آفلائن
یه تھریڈ میں نے اس لیے بنایا کے هم جب کوئ تھریڈ بناتے ھیں اور آفلائن ھو تو بھی بعض ممبر کومنٹس کرتے رھتے ھیں اور باربار کھتے ھیں که "بھائ کھاں ھو" یا "تھریڈ بنا کے کھاں چلے گئے ھو"اس طرح کے الفاظ
تو بھائ اگر وه آف لائن جو ھوتا ھے تو آپ جواب کھاں دے گا اور آپ پھر گله کرتے ھیں
میرے آپ نیچے والی پوٹو دیکھوں اس میں ایک سبز رنگ کا دائره ھے جو کے ھر ممبر آئ ڈی کے ساتھ ھوتا ھے یه شو کرتا ھے کے ممبر آن لائن ھے
لیکن جب آف لائن ھو تو یه دائره کا لا ھو جاتاھے
اگر آپ کو میرا تھریڈ پسند آۓ تو تھینکس ضرور کھنا ھے
Bookmarks