Results 1 to 4 of 4

Thread: بالوں کو گھنا اور موٹا بنانے کا نسخہ

  1. #1
    Join Date
    12 Dec 2013
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    4,857
    Threads
    316
    Credits
    318
    Thanked
    1215

    Default بالوں کو گھنا اور موٹا بنانے کا نسخہ

    -1 متوازن غذا
    متوازن غذا کا استعمال سب سے اہم بات ہے کیونکہ بالوں کو درکار مختلف غذائی اجزاءتب ہی دستیاب ہوسکتے ہیں جب ہم اپنی روزمرہ غذا میں سبزیوں، پھلوں، دودھ اور گوشت جیسی اشیاءکا متوازن استعمال کریں۔ خصوصاً سبزیاں اور پھل بالوں کو وٹامن اور معدنیات فراہم کرنے کے لئے ضروری ہیں۔
    -2 ذہنی دباﺅ سے تحفظ
    آج کل کی مصروف زندگی میں ذہنی دباﺅ ایک عام مسئلہ بن چکا ہے جس کی وجہ سے جسم کا میٹا بولزم نظام متاثر ہوتا ہے اور باقی اعضاءکی طرح بالوں کی صحت بھی شدید متاثر ہوتی ہے۔ ذہنی دباﺅ سے بچنے کے لئے صحت مند مشاغل اختیار کریں، مثبت سرگرمیوں میں حصہ لیں جیسا کہ اچھی کتب کا مطالعہ کرنا۔
    -3 بالوں کا خیال رکھنا
    بالوںکو صحت مند رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ آپ کے بالوں کے لئے کون سا شیمپو اور کنڈیشنر مناسب ہے۔ آپ پہلے اچھی طرح تحقیق کے بعد کسی شیمپو یا کنڈیشنر کا انتخاب کریں اور اسی کا استعمال جاری رکھیں کیونکہ بار بار شیمپو یا کنڈیشنر بدلنے کا بالوں پر منفی اثر پڑتا ہے۔
    -4 آلودگی سے تحفظ
    اگر آپ زیادہ تر وقت گھر سے باہر گزارتے ہیں تو کوشش کریں کہ بالوں کو ڈھانپ کر رکھیں تاکہ یہ گرد و غبار اور دھویں سے محفوظ رہیں۔ سر کی جلد پر جمع ہونے والا گرد و غبار خشکی اور جلد کی دیگر بیماریوں کا باعث بنتا ہے اور نہ صرف بالوں کی جڑوں کو کمزور کرتا ہے بلکہ ان کی موٹائی پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔ براہ راست دھوپ کا پڑنا بھی بالوں کی صحت کے لئے مناسب نہیں ہے لہٰذا اگر آپ زیادہ تر وقت کھلے آسمان کے نیچے گزارتے ہیں تو بالوں کو دھوپ سے بچانے کا اہتمام بھی ضرور کریں۔

  2. #2
    Zahidkpr is offline Senior Member+
    Last Online
    28th June 2023 @ 10:40 AM
    Join Date
    07 Apr 2013
    Gender
    Male
    Posts
    541
    Threads
    32
    Credits
    455
    Thanked
    46

    Default

    Hmm buht khoob..

  3. #3
    ffakhir's Avatar
    ffakhir is offline Senior Member+
    Last Online
    9th August 2020 @ 12:15 AM
    Join Date
    12 Nov 2014
    Gender
    Female
    Posts
    831
    Threads
    14
    Credits
    1,450
    Thanked
    27

    Default

    Good

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    جزاک اللہ خیر

Similar Threads

  1. مسجد اقصیٰ تاریخ کے آئینے میں
    By aziz_865 in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 3
    Last Post: 11th April 2018, 10:45 AM
  2. Replies: 5
    Last Post: 12th March 2015, 04:51 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 11th July 2014, 01:28 AM
  4. Replies: 11
    Last Post: 8th November 2013, 08:05 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 30th June 2010, 03:22 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •