دوستوں ۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میرے پاس واءی فاءی راءوٹر ہے۔ میں اس میں یہ سیٹنگ کرنا چاہتا ہوں کہ جب کوءی میرے واءی فاءی سے کنیکٹ ہو اور براوزر کھولے تو وای فاءی لوگن پیج آ جاءے اور اسے یوزر نیم لگانا پڑے۔

اگر کسی دوست کو اس سیٹنگ کر بارے میں معلومات ہو تو پیز شیر کرے۔ بڑی مہربانی ہوگی۔


شکریہ