Dear All,
my heartiest Salam to member of this Forum...
Dear All,
my heartiest Salam to member of this Forum...
خوش آمدید
آپ سے گذارش ہے کہ پہلے آئی ٹی دنیا کو استعمال کرنا سیکھ لیں
نیو ممبر ٹریننگ سینٹر
اور اس کے علاوہ جس بھی سیکشن میں آپ تھریڈ بنائیں وہاں کہ رولز کو پڑھ لیں اور اسے مدنظر رکھ کر تھریڈ بنائیں اس سے آپ کو کافی فائدہ ہوگا
Walikum salaam bhai and welecome to itd
[]وعلیکم السلام
آئی ٹی دنیا کے اس اعظیم علمی دنیا میں آپ کو فورم کے تمام ممبران کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
امید ہے آپ جس مقصد سے یہاں اۓ ہہیں ان شاءاللہ وہ یہاں آپ کو ضرور ملے گا اور سیکھنے اور سکھانے کے اس عمل میں آپ بھی پھر پور محنت کریں گے
اس فورم کو اپنا فیملی فورم سمجھ کر جب آپ یہاں کام کریں گے تو آپ لوگ انجواۓ بھی کروگے اور آپ لوگوں کے علم میں بھی اضافہ ہوتا جائے گا
آئی ٹی دنیا فورم رولز
ان رولز کو پڑھ کر آپ لوگ آئی ٹی ڈی کو اس کے اصولوں کے مطابق یوز کرسکتے ہو
رولز کے بعد باری آتی ہے ہر ہر سیکشن کے اپنے اصول جن کو پڑھ کہ آپ لوگ ہمیشہ صحیح سیکشن میں اپنے تھریڈز پوسٹ کرسکتے ہیں
http://www.itdunya.com/t470263/
ان کو پڑھنے کے بعد آتی ہے تھریڈ کی باری کہ نیا تھریڈ کیسے بنائیں
اگر آپ موبائل یوزر ہو تو یہ تھریڈ وزٹ کریں
http://www.itdunya.com/t488400/
اور پی سی یوزر ہو تو یہاں وزٹ کریں
http://www.itdunya.com/t5942-102/
Walaikum Assalam ... and wellcome to It dunya
walaikum asalam! welcome to itd
wlcm
walaikumsalam nd welcm
welcome to ITD.
welcome to ITD..
Bookmarks