thanks
Good Work
اسلام علیکم
دوستو میری آپ سب سے درخواست ہے کہ مہربانی فرما کر
کچھ دن کے لیے
میرے سگنیچر کو ضرور لگایں۔
اس میں آپ کا بھی فائدہ ہوگا اورسب دوستوں کو بھی ۔
میں چاہتا ہوں کہ میری اوریکل کی کلاسز زیاد ہ سے زیادہ دیکھی جا سکے۔
امید ہے کہ آپ میرا یہ
signature
ضرور لگایں گے۔
signature
لگانے کے لیے
آپ نے
signature
میں جا کر
میں نے جو فائل آٹیچ کی ہے
وہاں سے آپ نے تمام کورڈ کو کاپی کر کے
signature
میں جا کر
paste
کر دینا ہے اور سیو کر دینا ہے۔
اس طرح آپ کا
signature
لگ جائے گا۔
امید ہے کہ آپ یہ عمل ضرور کریں گے۔
جی ضروری بھیا ایسا ہی کیا جائے گا
ہمارا اپنا بھلا جو ہے
آپ اتنی محنت سے ہمارے لیے کلاسس تیار کر رہے ہیں
جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
آپ سے گزارش یہ کرنا چاہونگا کہ اپنی کلاسس میں آپ نے جو سوفٹ وئیر ز دیے ہیں ان کے لنکس کو اپ ڈیٹ رکھیے گا
Bookmarks