السلام علیکم،
دوستو مجہے gta vice city گیم چاہیے جو compress کی هوئ هوتی هے..
میں نے 2،3 ٹوپک دیکهے هیں لیکن مجہے اس کا طریقہ سمجه نہیں آیا کیوں کے وہ ٹوپک انگریزی میں لکهے هوے هیں...
تو کوئ هے اکسپرٹ جو مجہے وہ ٹوپک اردو میں لکها هوا دے...
میرے پاس samsung glaxy s duos 2 gt7582. فون هے جس پہ میں gta گیم کهیلنا چاہتا هوں..
میں آپ لوگوں کے جواب کا انتظار کر رہا هوں
شکریہ
والسلام
Bookmarks