Maktab: -
میسج # 1)
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ 80 ہجری میں پیدا ہوئے، آپکا پورا نام نعمان بن ثابت ہے
آپ فارسی نسل کےخاندان سےہیں، آپکاخاندان کبھی کسی کا غلام نہیں رہا، آپکےوالد ثابت کوحضرت علی رضی اللہ عنہ نےانکے اور انکی اولاد کےحق میں خیر و برکت کی دعا دی تھی
(تاریخ بغداد
جلد 13، صفحہ 327
ناشر: دارالکتب العلمیہ بیروت)
.
Bookmarks